تربیلا میں ایک پندرہ سال کا لڑکا جان کی بازی ہار گیا

Tarbela accident,tarbela ghazi bike accident pictures,ghazi boy accident ,

تربیلا میں ایک پندرہ سال کا لڑکا جان کی بازی ہار گیا. اور اس کی وجہ تیز رفتاری بنی.

موٹر سائیکل سوار لڑکا تیزی سے ٹرک سے ٹکرا گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی.
تربیلا میں بڑھتا ھوا موٹر سائیکل کا رواج نوجوان نسل میں عام ھو رھا ھے.
جس کا وہ ضرورت سے زیادہ غلط استعمال ان کی جان لے رہا ہے.
والدین کو چاہیے اپنے بچوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ان کے غیر معمولی موٹر سائیکل استعمال سے بھی روکے.

Share on Google Plus

About ADMIN

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment