غازی بھروتھا نہر میں شادی شدہ خاتون نے کود کرخود کشی کرلی۔جس کی نعش تلاش کی جارہی ہے۔ غازی سلم کھنڈ روڈ پر ٹی آراو کے پل سے گذشتہ روز نماز جمعہ سے کچھ دیر قبل علاقہ گندگر کے گاؤں چمیاری تھالہ کی رہائشی 30سالہ مسماۃ (س) نہر میں کود گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور خود کشی کرنے والی خاتون کے لواحقین موقع پر پہنچ گئے۔ اور نہر میں اس کی نعش کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
Blogger Comment
Facebook Comment